براؤزنگ Pakistan

Pakistan

چائنا ٹیکسٹائل نمائش: پاکستانی تجارتی ادارے بھی شریک ہوئے!

اسلام آباد: پاکستانی تجارتی اداروں نے چائنا ٹیکسٹائل نمائش میں مقامی طور پر تیار کردہ مصنوعات کی نمائش میں حصہ لیا۔چائنا ٹیکسٹائل و ملبوسات کونسل (سی این ٹی اے سی) کے زیر اہتمام شنگھائی قومی نمائش و کنونشن سینٹر (این ای سی سی شنگھائی) میں

امسال نیوزی لینڈ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کرے گا

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کے لیے درکار حکومت کی اجازت مل گئی۔دونوں سیریز کورونا ایس او پیز کے تحت بند دروازوں میں کھیلی جائیں گی جب کہ میزبان بورڈ کی طرف سے گرین سگنل ملتے ہی پی سی بی حکام نے دورہ

بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے ایل او سی پر تناؤ بڑھارہا ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ مودی سرکار اپنے اندرونی مسائل سے نظر ہٹانے کے لیے ایل او سی پر تناؤ میں اضافہ کررہی ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی محاصرے کو ایک سال سے زائد

بھارت، بنگلادیش کورونا زدہ، پاکستان میں گارمنٹس آرڈرز کی لائن لگ گئی

کراچی: پاکستان کے گارمنٹس سیکٹرز پر آرڈرز کی بھرمار ہوگئی، بھارت اور بنگلا دیش میں کورونا وبا بےقابو ہونے کے باعث گارمنٹس کے آرڈرز تیزی سے پاکستان منتقل ہورہے ہیں، تاہم ملک میں کپاس کی کمی سے گارمنٹ سیکٹر کو دھاگے کی شدید قلت کا سامنا

کرکٹ سیریز: پاکستان، جنوبی افریقا کے بورڈز میں مشاورت!

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنے پر دونوں بورڈز کی مشاورت جاری ہے۔پاکستان نے رواں ماہ جنوبی افریقا میں مختصر دورانیے کی سیریز کے لیے جانا تھا، تاہم کووڈ کی وجہ سے اس سیریز کو فی الحال ملتوی کیا

کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی عالمی نگرانی میں تحقیقات کرائی جائے، پاکستان

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی پاکستان نے بین الاقومی نگرانی میں عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں 3 کشمیریوں 25 سالہ امتیاز احمد، 20 سالہ محمد ابرار اور

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 40 فیصد اضافہ!

کراچی: رواں مالی سال کے مہینوں جولائی اور اگست میں مجموعی طور پر 22 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق

ہم کشمیر کا مسئلہ ہر فورم پر اٹھاتے رہیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال گذشتہ 7 دہائیوں سے کررہا ہے، تاہم طاقت کے استعمال سے یہ مسئلہ حل

کورونا پر قابو پانے پر پاکستان قابل تعریف ہے، نمائندہ ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے ورلڈ سیفٹی ڈے پر پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ آج پاکستان نے کووڈ 19 پر قابو پالیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان قابل تعریف ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے

کرکٹ کا فروغ، سعودیہ نے پاکستان سے مدد مانگ لی!

اسلام آباد: اپنے ملک میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اس کھیل کے فروغ کے لیے سعودی عرب نے پاکستان سے مدد مانگ لی۔اس حوالے سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی