کورونا وبا سنگین: 2963 نئے مریض، 60 جاں بحق!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 45 ہزارسے زائد ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 38 ہزار 092 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد!-->…