براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ذاتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بلند ہے ذاتِ خدا کے بعد

محمد عبدالرحمن خون چاہے کسی عام شہری کا بہے یا سرکاری اہلکار کا، نقصان توپاکستان کا ہے۔کیونکہ ریاست ماں ہوتی ہے اور ماں کیلئے سب برابر ہیں۔ پاکستا ن میں ایک طویل عرصے بعد امن و سکون کی فضا قائم ہوئی تھی مگر حکومت کی

زمبابوے سے شکست بڑی تکلیف دہ ہے، بابراعظم

ہرارے: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کمزور ترین حریف سے ہار کو تکلیف دہ قرار دے دیا۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کے ہاتھوں شکست کے بعد بابر اعظم سے سوال کیا گیا کہ جنوبی افریقا میں 200سے زائد کا ہدف بھی حاصل کرلیا، اب ایک کمزور ٹیم کے…

کورونا وبا ریکارڈ 157 زندگیاں نگل گئی، 5908 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کی ہولناکیاں بڑھتی جارہی ہیں، ہر گزرتا روز اس حوالے سے تشویش ناک بنتا چلا جارہا ہے۔ ملک بھر میں ایک روز کے دوران اس وبا کے باعث مزید 157 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ مزید 6 ہزار کے قریب افراد میں وائرس کی تصدیق…

دوسرا ٹی 20، زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرادیا

ہرارے: دوسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ آسان ہدف کے تعاقب میں مڈل آرڈر بیٹنگ لائن ناکام ثابت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے سیریز کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ…

کورونا وبا سے 98 افراد جاں بحق، 5875 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 98 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 5875 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 591 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد…

کورونا وبا 147 زندگیاں نگل گئی، ساڑھے 5 ہزار نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا ایک دن میں 147 زندگیاں نگل گئی جب کہ ساڑھے 5 ہزار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 ہزار 301 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی…

چائلڈ لیبر

فاطمہ نسیم پاکستان میں چائلڈلیبربہت عام پائی جاتی ہے وہ فیکٹری میں ملازمت ہو یا گھروں میں کام کرنے والے بچے ہوں۔ بچوں کی تعلیم،صحت اور ان کے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پہلے سے مرتب کردہ قوانین پر عملدرامد ضروری ہے۔ ان میں

کورونا وبا کے وار جاری، 137 جاں بحق، 5445 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث آج 137 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ قریباً ساڑھے 5 ہزار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 68 ہزار 2 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد…

ریاست مدینہ اور پاکستان

وطن زیب یوسفزئی ہمارے وزیراعظم ہر تقریر میں ریاست مدینہ کے بات کرتے ہیں، ہماری بھی یہ دعا ہےکہ اللہ خان صاحب کو اپنے مشن میں کامیاب کریں سب سے پہلے ہمیں یہ جاننا بہت لازمی ہیں کہ ریاست مدینہ کس بنیاد پر بنایا گیاتھا  اور بحثیت قوم ہمیں

کورونا وبا سے 73 افراد جاں بحق، 5 ہزار 152 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار 152 افراد کورونا وبا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار 152 افراد…