براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت پاکستان کے پاس آگئی

لاہور: پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی۔ ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو صدارت ملنے کا فیصلہ اے سی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں…

آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست، سیریز 1-4 سے نیوزی لینڈ کے نام

ویلنگٹن: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ کیویز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں 128 رنز اسکور کیے…

پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے، آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے، آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی…

سیٹلائٹ انٹرنیٹ کیلئے بڑی پیشرفت، مسک کی کمپنی اسٹارلنک کو این او سی جاری

اسلام آباد: ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو این او سی جاری کیے جانے کے بعد پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہے۔ اسٹار لنک کے پاکستان میں آپریشنز کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق پاکستان اسپیس ایکٹیوٹیز…

ورلڈ بینک سے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ یہ رقم ورلڈ بینک غریب گھرانوں کو قرض کے لیے پاکستان کو دے گا۔ ورلڈ بینک کے مطابق قرض کی رقم میکرو کریڈٹ اور میکرو فنانس کے لیے استعمال ہو سکے گی۔ قرض کی اس رقم سے…

بارش کے سسٹم کی پاکستان میں انٹری، کئی شہروں میں بارش متوقع

کراچی: بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتراضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم ہوگیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سے 16 مارچ تک بارش کا امکان…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث عوام کو پٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا مزید…

آئی ایم ایف بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز پر رضامند

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی جس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے بنیادی نرخوں میں 1 سے 2 روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، نیپرا اور وزارت توانائی کو نرخوں میں کمی کا اختیار مل گیا۔…

چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدتِ واپسی ایک سال بڑھادی

اسلام آباد: چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری ہے اور اس…

اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیاں ہونے کا امکان

کراچی: اس مرتبہ عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ فلکیاتی ماہرین کی جانب سے رواں برس رمضان المبارک کے 29 روزوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے باعث اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ہر بار کی طرح اس بار…