براؤزنگ Pakistan

Pakistan

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد جان کی بازی ہارگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد…

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 افراد جان کی بازی ہارگئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار753 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

منی بجٹ لانے کی تیاری، مہنگائی کے نئے طوفان کا اندیشہ

اسلام آباد: منی بجٹ لانے کی تیاری کرلی گئی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئی ایم ایف کی شرط پر ٹیکسوں پر مشتمل منی بجٹ توثیق کے لیے لاء ڈویژن کو بھجوادیا۔لاء ڈویژن کی توثیق کے بعد کابینہ سے منظوری کے لیے بجٹ پیش کیا جائے گا۔ کابینہ سے منظوری کے

امریکی ڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تنزلی دیکھی گئی جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔بینک دولت پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے

گرانی کا زور ٹوٹنے لگا، شرح میں 0.67 فیصد کمی

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گرانی کی شرح میں مسلسل اضافے کے بعد گزشتہ ہفتے مہنگائی کا زور کم ہوتا نظر آیا ہے۔ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.67 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح18.64 فیصد رہی۔آلو، انڈے، لہسن، مٹن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

کراچی: ایک بار پھر سونے کی قیمت بڑھ گئی، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1200 روپے اور 1029 روپے کا اضافہ

گیس بحران سنگین، شہریوں کی پریشانی میں ہولناک اضافہ!

کراچی/ اسلام آباد: ملک کے طول و عرض میں گیس کا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا ہے۔ مختلف شہروں میں گیس کا بحران جاری ہے، گیزر اور ہیٹر تو دُور، کھانا پکانے کے لیے بھی گیس دستیاب نہیں۔کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے کے باعث

سونا مزید 1800 روپے سستا

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 24 قیراط سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہوگئی جس کے

امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری بندش پر ڈالر 174.77 روپے کا رہا، انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے کم ہوا۔انٹربینک میں ڈالر کا کاروبار آج 2.47

بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز جیت لی

ڈھاکا: قومی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی بنگلادیش کو شکست دے دی۔ اس مقابلے میں 8 وکٹوں سے جیت پاکستان کا مقدر بنی۔ یوں پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی دو مقابلے جیت کر سیریز اپنے نام کرلی۔تفصیلات کے مطابق