ڈالر کی پھر اونچی اُڑان، 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہوگیا
کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے ڈالر کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے ہیں، اس کی اونچی اُڑان جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہوکر 229 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر!-->…