براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ڈالر کی قدر میں مزید 2.15 روپے کی کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں مزید 2.15 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایک ہفتے سے مسلسل بہتری کی جانب گامزن روپے کی قدر میں بہتری اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ہوا ہے۔جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری دن صبح 10:05 بجے ڈالر

کیا سجل محترمہ فاطمہ جناح کے کردار سے انصاف کرپائیں گی؟

کراچی: سجل علی کو پاکستان شوبز انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ تصویر کیا جاتا ہے۔ اب اطلاعات ہیں کہ وہ جلد ہی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔اس حوالے سے شائقین کے ذہن میں ایک سوال جنم لے رہا ہے کہ کیا سجل علی محترمہ

یوم استحصال کشمیر: پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارت مخالف ریلیاں

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ سری نگر: 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت کو یک طرفہ تبدیل کرنے کے غیرقانونی عمل کو 3 برس مکمل ہونے پر آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری یوم استحصال منارہے ہیں۔بھارتی درندگی

امریکا کا پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے موبائل لیبارٹری کا عطیہ

کراچی: امریکی حکومت نے کورونا اور دیگر وبائی امراض کی تشخیص میں پاکستان کی استعداد بڑھانے کی خاطر موبائل بایو سیفٹی لیبارٹری محکمہ صحت سندھ کے حکام کے حوالے کردی۔ یہ لیبارٹری پاکستان کے ان دوردراز و پس ماندہ علاقوں کے لیے فراہم کی گئی ہے،

چین کا بڑا قدم، پاکستان کو سیف ڈپازٹ کیلیے 2 ارب ڈالرز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد/ بیجنگ: دوست ملک چین نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے پاکستان کو ایک سال کے لیے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھادیا اور اب تک مجموعی طور پر چین پاکستان کو 4.3 ارب ڈالر کا قرض دے چکا ہے جس میں 2.3 ارب ڈالر تجارتی قرضے بھی شامل ہیں۔معروف اردو

بانی یوم شہدائے پولیس – فہد بلوچ

احسن لاکھانی معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ پاکستان اور سندھ

ڈالر کی قیمت میں 9 روپے کی بڑی کمی، 231 کا ہوگیا

کراچی: بالآخر کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ رُکا اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے پر کترتے نظر آتے ہیں، جس کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھ رہی ہے۔بدھ کو کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر

پٹرولیم لیوی بڑھاکر پاکستان نے پیشگی شرائط پوری کردیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایستھرپیرز ریز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافہ کرکے مشترکہ جائزہ کی پیشگی شرائط پوری کردی ہیں۔ایستھرپیرز ریز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 31 جولائی کو پی ڈی

رواں ماہ کراچی سمیت ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع

کراچی: رواں ماہ شہر قائد سمیت ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات نے ماہ اگست میں بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں کچھ دن ہلکی بارش

پٹرول 11 روپے سستا، ڈیزل 8 روپے مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی بقایا پیشگی شرط کی وجہ سے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافے کے لیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت رواں ہفتے کے آخر میں قریباً 8 روپے فی لیٹر بڑھنے جب کہ پٹرول قریباً 11 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان