براؤزنگ Pakistan

Pakistan

کورونا وبا میں شدت: 6357 نئے مریض، 17 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت آگئی اور مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 12.81 رہی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 49

پاکستان میں بدعنوانی مزید بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

برلن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق سال 2021 کی رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا۔کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی صورت حال مزید خراب ہوگئی۔ پاکستان کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں بہتری کے

ڈالر اور سونے کی قیمتیں برقرار!

کراچی: رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ڈالر اور سونے کی قیمتیں برقرار رہیں، درآمدی شعبوں کی محدود ڈیمانڈ سے پیر کو انٹربینک میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم رہی، اسی طرح سونے کے مقامی بھاؤ میں کوئی تبدیلی

مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر!

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ روزمرہ استعمال کی اشیاء مہنگی ہونے سے پاکستان

ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں پھر تیزی

کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید گراوٹ کا شکار ہوگیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے

2021 ہولناک مہنگائی کا سال

کراچی: 2021 رخصت ہونے کے قریب ہے اور محض کچھ دن باقی رہ گئے ہیں، یہ برس گرانی میں ہوش رُبا اضافے کے حوالے سے ہمیشہ یاد رہے گا۔اس برس عوام پر مہنگائی کا بوجھ خاصا بڑھا، سال بھر کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، امریکی ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: پاکستان بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا جب کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 91.93 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 91.93 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100

نئی پانچ سالہ تجارتی پالیسی کا اجرا

اسلام آباد: وزارت تجارت نے نئی 5 سالہ 2020-25 تجارتی پالیسی جاری کردی جب کہ پالیسی کے تحت برآمدات 57 ارب ڈالرز تک بڑھانے کا ہدف، ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل اور ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف 40 ارب ڈالرز مقررکیا گیا۔دستاویز کے مطابق نئی تجارتی پالیسی کے

پاکستان کا بابرکروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: وطن عزیز پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل 1 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل 1 بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔بابر کروز

ڈالر کی اونچی اُڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر براجمان

کراچی: ملک عزیز میں ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تمام تر جتن کرلینے کے باوجود رُکنے میں نہیں آرہا، اور روزانہ کی امریکی ڈالر نت نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے۔تازہ اطلاع کے مطابق امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور انٹربینک میں