براؤزنگ Pakistan

Pakistan

امن سے محبت، اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں اور امن سے محبت کرتے ہیں، ہم ہمیشہ جنگ کے لیے تیار رہتے ہیں اور اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے برطانوی نشریاتی…

پاک بھارت مذاکرات سعودیہ یا امارات میں ہوسکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات کے لئے سعودی عرب اور یو اے ای میں سے کسی ایک مقام کا تعین کریں گے، مذاکرات کے دوران امریکا بنیادی کردارادا کرے گا، اسرائیل نے جنگ کے دوران بھارت کی بھرپور مدد کی لیکن…

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کا امکان

کراچی: پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ماہرین فلکیات نے پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آنے سے متعلق پیش گوئی کردی۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان…

پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی الزام مسترد کردیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے پاکستان پر گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی فوج کا لگایا گیا بے بنیاد الزام مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان گولڈن ٹیمپل جیسے مقدس مقام کو نشانہ بنانے کا تصور بھی نہیں…

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، امن کی جانب پیش رفت پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطے کے دوران کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر عمومی اتفاق رائے کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق علاقائی اور بین الاقوامی سفارتی کوششوں کے نتیجے…

بُنیان مرصوص کے دوران شاہین میزائل استعمال کرنے کے بھارتی دعوے جھوٹے ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے آپریشن "بنیان مرصوص" میں شاہین میزائل استعمال کرنے سے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ کے بے بنیاد دعوؤں کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے ان بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ یہ الزامات…

آپریشن بُنیان مرصوص پاک فوج کی بڑی کامیابی ہے، نیویارک ٹائمز

کراچی: امریکا کے معروف جریدے نیویارک ٹائمز نے آپریشن بُنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قرار دے دیا۔ دنیا کے دیگر میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح نیویارک ٹائمز نے بھی آپریشن بُنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی کامیابی قرار دے…

بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابی پر یوم تشکر، پاک افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: مسلسل چار روز تک جاری رہنے والی بھارتی جارحیت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے۔ یوم تشکر کے موقع پر پاکستانی عوام اور پاک افواج کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے،…

پاکستان کی امریکا کو زیرو ٹیرف دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے امریکا کو بغیر کسی تجارتی ٹیرف کے دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی گئی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق، پاکستان نے تجویز دی ہے کہ دونوں ممالک باہمی دلچسپی کے تجارتی شعبوں پر زیرو ٹیرف کے تحت دوطرفہ معاہدہ کریں تاکہ…

پاک افواج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو

محمد راحیل وارثی یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ دُنیا میں شر ہمیشہ حق کے سامنے بدترین شکست کھاتا ہے۔ حالیہ دنوں میں بھارت کی مودی سرکار کا شر معرکہ حق کی تاب نہ لاتے ہوئے بُری طرح ڈھیر ہوا ہے۔ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش میں دُنیا بھر…