براؤزنگ Pakistan

Pakistan

کورونا مریض 2 لاکھ 53 ہزار سے متجاوز، 5320 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی اور 5 ہزار 320 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 20 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک 16 لاکھ 6 ہزار

یوم شہدائے کشمیر، پاکستان و دُنیا بھر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے، ریلیاں!

مظفرآباد: دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں، بھارتی مظالم کے خلاف مختلف شہروں‌ میں‌ ریلیاں‌ نکالی گئیں‌، جن میں‌ آزادی کی حمایت اور مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ایک اذان جو بائیس لوگوں اپنی جان دے

کورونا زدگان ڈھائی لاکھ سے متجاوز، 5226 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد دو لاکھ 51 ہزار 625 ہوگئی جب کہ اب تک اس وائرس سے 5 ہزار 226 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22 ہزار 532 ٹیسٹ

رابی پیرزادہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا!

لاہور: سابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیزادہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔گزشتہ دنوں رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر اپنی ایک پینٹنگ شیئر کی تھی جس پر گلوکار عدنان سمیع نے ان کی پینٹنگ کی تعریف کی تھی۔رابی پیرزادہ کی پینٹنگ کو جہاں گلوکار

کورونا سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہری شفایاب

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 351 ہوگئی جب کہ اس وائرس سے 5 ہزار 123 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 23 ہزار 569 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،

کورونا سے اموات 5 ہزار سے متجاوز، فعال کیسز 89 ہزار سے زائد!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 75 مریض جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 255 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر 15 لاکھ چودہ ہزار سے زائد

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے متعلق سیمینار کا انعقاد

پیغام پاکستان، جسٹس ہیلپ لائن اور سپریم کورٹ لا اینڈ جسٹس کمیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے متعلق ایک ویبینار سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف قانون دانوں نے شرکت کی۔اس سیمینار میں اسلامی نظریاتی کونسل کے

کورونا مریض 2 لاکھ 37 ہزار سے متجاوز، 4922 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 980 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 83 مریض انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 21 ہزار 951 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر 14 لاکھ 67 ہزار 104 ٹیسٹ

پاکستان میں تعلیمی ادارے ستمبر میں کھولنے پر اتفاق!

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں اسکول، کالج اور جامعات کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔کووڈ 19 کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے مسئلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین

باکسر محمد وسیم ستمبر میں رنگ میں اُترنے کے لیے تیار!

کوئٹہ: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ستمبر میں دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنالیا۔میڈیا سے گفتگو میں محمد وسیم کا کہنا تھا کہ 28 مارچ کو طے فائٹ کے لیے دبئی میں ٹریننگ کررہا تھا، لیکن کورونا وائرس کے باعث اسے ملتوی کرنا پڑا۔ ان دنوں گھر پر