براؤزنگ Pak cricket team

Pak cricket team

پہلا ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی

سنچورین: ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کپتان بابر اعظم کی شان دار سنچری 103 رنز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ امام الحق 70 رنز بناکر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔…

جنوبی افریقا اور زمبابوے کے دوروں کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے 32 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے 32 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم…

کوچنگ مصباح کے بس کی بات نہیں، ذکاء اشرف

لاہور: سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ مصباح الحق بہت اچھے کھلاڑی رہے ہیں اور انہوں نے ٹیم کی قیادت بھی بہت اچھی کی، لیکن کوچنگ ان کے بس کی بات نہیں۔ذکاء اشرف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بورڈ کا اصل کام مینجمنٹ کرنا ہے اور اگر

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر!

کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اعلان کردہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارکان کی پہلے کووڈ 19 ٹیسٹ کلیئر ہوگئی۔قومی اسکواڈ کے ارکان کی ٹیسٹنگ 16 جنوری کو کھلاڑیوں کے اپنے اپنے مقامات پر ہوئی تھی۔پی سی بی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ

جنوبی افریقا کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان!

کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کیا اور اس موقع پر ان کا کہنا تھا، خوشی ہے کہ ایک بڑی ٹیم پاکستان

مصباح نے قومی ٹیم پر تنقید کو درست قرار دے دیا!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کو درست قرار دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد تنقید جائز ہے، یہ تنقید درست ہورہی ہے

پہلا ٹیسٹ: ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار!

نیپئر: پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے۔ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے جواب میں پاکستان نے پہلی اننگز میں 239 رنز

پہلا ٹیسٹ، پہلے روز نیوزی لینڈ کے 3 وکٹوں پر 222 رنز!

نیپئر: ماؤنٹ منگنوئی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پہلے روز نیوزی لینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے۔ماؤنٹ مونگنوئی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر

بابر انجرڈ، نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں رضوان قیادت کریں گے!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

شاداب فٹ، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کپتانی کریں گے!

کرائسٹ چرچ: میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاداب خان گرین شرٹس کی قیادت کریں گے۔ذرائع کے مطابق لیگ اسپنر شاداب خان نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرلی ہے اور انہوں نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں بھرپور پریکٹس کی جب کہ بیٹنگ،