براؤزنگ others

others

ماہ رنگ اپنی ادائوں پر ذرا غور کرو۔۔۔

تحریر: دانیال جیلانی پورے جنوبی ایشیا بلکہ تمام ایشیائی ممالک میں پاکستان کو ہر لحاظ سے ایک اہم مقام حاصل ہے، جس کی اہم و بنیادی وجہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتیں اور پاک افواج ہیں۔ ہمیشہ جب بھی دشمن نے پاکستان کو بزور طاقت شکست دینے کی کوشش…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 5.45 روپے سستا

اسلام آباد: عوام کے لیے اچھی خبر، حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کے…

آئی ایم ایف نے پی آئی اے و دیگر کی نج کاری کا پلان مانگ لیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پی آئی اےاور حکومتی ملکیتی اداروں کی نج کاری پر پلان طلب کرلیا جب کہ وفاق کے پاس این ایف سی کے تحت فنڈز کو ناکافی قرار دیتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ بھی کردیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان قلیل…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی مہنگے داموں فروخت کا انکشاف

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں…

9 مئی کیس: مراد سعید، حماد اظہر سمیت 51 ملزمان کی جائیداد ضبطی کا حکم

گوجرانوالا: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالا کینٹ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنمائوں مراد سعید، حماد اظہر اور عمر ایوب سمیت 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی…

نگراں وزیراعظم پر مشاورت: شاہد خاقان، حفیظ شیخ، بھوتانی اور فواد حسن امیدوار

اسلام آباد: نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کے حوالے سے حکومت اور اتحادی جماعتوں نے مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نگراں سیٹ اپ کی تشکیل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس  میں مولانا…

ورلڈکپ: قومی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم

اسلام آباد: کرکٹ کا عالمی کپ رواں سال بھارت میں منعقد ہوگا، پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی۔ ہائی پروفائل کمیٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ کرے گی، جس کے سربراہ…

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل روکنے کیلیے حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف بنایا گیا سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا، چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بینچ بنادیا جو مقدمے کی سماعت کررہا ہے، عدالت نے فوری طور پر حکم…

عادل راجا سمیت 4 افراد کے خلاف دہشت گردی، غداری کا مقدمہ درج

اسلام آباد: قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر عادل راجا سمیت بیرون ملک مقیم 4 افراد کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ اسلام آباد کے علاقے جی الیون کے رہائشی محمد اسلم کی درخواست پر درج…

سپریم کورٹ بل کیخلاف درخواستیں: صدر، وزیراعظم وغیرہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں میں فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عمرعطا