براؤزنگ Open Market

Open Market

روپے کی بے وقعتی، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ تھم نہ سکا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے اضافے کے بعد غیر ملکی کرنسی کی قیمت 227 روپے سے تجاوز کرگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق دوست ممالک سے کیش انفلوز کا راستہ ہموار نہ ہونے اور آئی ایم ایف

سونے کو پر لگ گئے، ڈالر بھی مہنگا

کراچی: سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ڈالر نے بھی مزید اُڑان بھر لی، ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج 18 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں

ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر میں 5 پیسے کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری دن کے آغاز کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 5 پیسے اضافے کے بعد 224 روپے 16 پیسے پر بند ہوئی جب کہ گزشتہ روز

ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے کا اضافہ

کراچی: امریکی ڈالر کی اُڑان رُک نہ سکی، روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 26 پیسے اضافے سے 222 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 222

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، سونا بھی گراں

کراچی: سونے اور ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے سے انٹربینک ریٹ 222 روپے اوراوپن مارکیٹ ریٹ 229 روپے ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی محدود

ڈالر کی پرواز تھمنے لگی، انٹر بینک میں قیمت میں 2 روپے گراوٹ

کراچی: نئے کاروباری ہفتے کے آغاز کے ساتھ ڈالر کی پرواز تھمتی نظر آتی ہے، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1.57 روپے کی کمی سے 220.89 روپے کی سطح پر بند ہوا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 1.66روپے کی کمی سے 220.80

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، 219 روپے 73 پیسے کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی اُلٹی گنتی پھر شروع ہوگئی۔ انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن بھی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 43 پیسے سستا ہوکر 220.41 روپے پر بند

ڈالر کی اونچی اُڑان، 220 روپے 50 پیسے پر براجمان

کراچی: پچھلے چند روز سے پھر ڈالر نے اُڑان بھرنی شروع کردی ہے، اُس کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ تھم گیا ہے۔منگل کو کاروبار کے آغاز پر پانچویں روز مسلسل ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا تھا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 82 پیسے

ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا، قیمت میں 45 پیسے اضافہ

کراچی: کافی دنوں تک پسپائی اختیار کرنے کے بعد ڈالر نے پھر پر نکالنے شروع کردیے ہیں، یہ دوبارہ تگڑا ہونے لگا ہے، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی کی قدر میں 45 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر

14 روز بعد ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے اضافہ

کراچی: مسلسل 14 روز قیمت گرنے کے بعد بعد آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ڈالر کا بھاؤ کم ہونے کی لہر پندرہویں روز ٹوٹ گئی اور آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر