براؤزنگ open

open

سعودیہ میں غیر ملکی سفارت کاروں کیلئے پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

ریاض: سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت سرکاری طور پر دارالحکومت میں شراب خانہ کھلنے کی تصدیق نہیں کی تاہم سفارتکاروں کو خصوصی ایپ کے…

عجیب و غریب پھول، جو سال میں ایک بار کھلتا ہے

برازیل: دُنیا میں ایک پھول ایسا بھی ہے جو بظاہر کانٹے دار کیکٹس کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے لیکن اپنے دیدہ زیب حسن کی بنا پر پسند کیا جاتا ہے۔ یہ پھول سال میں ایک مرتبہ صرف رات کو ہی کِھلتا ہے اور خوشبو بکھیرتا ہے۔ اسی بنا پر اسے ملکہ شب

پاک افغان بارڈر: باب دوستی سے تجارت اور پیدل آمدورفت بحال

چمن: 7 روز بعد پاک افغان بارڈر پر باب دوستی سے دو طرفہ تجارت اور آمدورفت بحال کردی گئی۔کسٹم حکام کے مطابق 7 روز بعد باب دوستی سے دو طرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت بحال کی گئی ہے جب کہ کسٹم کلیئرنگ اور امیگریشن آپریشن بھی دوبارہ شروع کردیا

عید قرباں، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کھل گئی!

کراچی: سپرہائی وے پر قائم ہونے والی ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ملک بھر سے آنے والے تمام بیوپاریوں اور خریداروں کے لیے کھول دی گئی۔ کوئٹہ، سرگودھا، سبی، رحیم یارخان، شیخوپورہ، نوشہروفیروز اور کراچی سے فروخت کے لیے لائے جانے والے قربانی…

پاکستان بھر میں 9 روزہ لاک ڈاؤن اختتام پذیر، کاروبار زندگی بحال!

کراچی/ اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کو روکنے کے لیے گزشتہ 9 روز سے جاری لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔ تمام شاپنگ مال، مارکیٹیں اور تجارتی مراکز کھل گئے جب کہ ٹرانسپورٹ اڈے بھی کھلنے سے رونقیں بحال ہوگئی ہیں۔ بازاروں، مارکیٹوں میں چہل پہل…

ملک بھر میں چار گھنٹے بند رہنے کے بعد سوشل میڈیا سروسز بحال

کراچی/ اسلام آباد: پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز چار گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی ہیں۔ ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند کیا گیا تھا جس کے تحت ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ کو…

کوسووو نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا!

مقبوضہ بیت المقدس: کوسووو نے مقبوضہ بیت المقدس میں باضابطہ طور پر اپنا سفارت خانہ کھول لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کوسووو نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد وہ مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے والا…

سندھ میں شاپنگ مالز ہفتہ، اتوار کھلے رکھنے کی اجازت!

کراچی: سندھ میں شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے بھر میں اب شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھولا جاسکتا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ اگر شاپنگ مال کسی

تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی مرحلہ وار بحالی کا آغاز!

کراچی: پاکستان بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے سبب 26 نومبر سے بند تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا مرحلہ وار بحالی کا عمل شروع ہوگیا، جس کے تحت نویں سے بارہویں جماعت کے لیے تدریسی عمل شروع ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزرائے تعلیم کانفرنس میں

روضہ رسول کو زیارت کے لیے کھولنے کا فیصلہ!

ریاض: سعودی عرب نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ روضہ رسول ﷺ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے