براؤزنگ ODI

ODI

قیادت عزت کیساتھ امتحان، چیلنجز کو ہمیشہ مثبت لیا ہے، محمد رضوان

کراچی: پاکستان کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے نئے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کپتانی مانگی نہیں تھی اللہ کی طرف ملی تو انکار نہیں کیا۔ محمد رضوان نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے بہت اہمیت…

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر

لاہور: وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا گیا جب کہ سلمان علی آغا اُن کے نائب ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان وائٹ بال ٹیم کے کپتان جب کہ سلمان…

کون ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا کپتان؟ مزید 3 نئے نام سامنے آگئے

لاہور: کس کے سر سجے گا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں قیادت کا تاج، اس حوالے سے مزید تین نئے نام سامنے آگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بطور سینئرز کپتانی کے لیے مضبوط امیدوار سمجھے جارہے تھے تاہم اب اوپنر…

بابراعظم کپتانی سے مستعفی، پی سی بی نے استعفی منظور کرلیا

لاہور: گزشتہ روز بابراعظم پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہوگئے تھے۔ پی سی بی نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے…

بابراعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر

لاہور: بابراعظم کو ایک مرتبہ پھر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ میں پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کے بعد بابراعظم کو ٹی 20 اور ون ڈے فارمیٹ میں گرین…

ایشیا کپ اور افغانستان سے ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سعود شکیل کو افغانستان کے…

بابراعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر قرار

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں ون ڈے کرکٹ میں عمدہ کارکردگی پر کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے دوروں کیلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں شامل 3 ون ڈے، 2 ٹیسٹ اور 8 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں چار کھلاڑیوں، حارث سہیل اور عماد وسیم کی بالترتیب ون ڈے انٹرنیشنل اور قومی…