ہائیکورٹ کا گورنر کو کل نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لینے کا حکم
پشاور: ہائی کورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو کل شام چار بجے تک نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم جاری کردیا اور کہا کہ اگر گورنر دستیاب نہ ہوں تو اسپیکر حلف لیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختون خوا کے نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری سے…