ندا یاسر کا رنگ گورا کرنے کے لیے انجکشن پینے کا انکشاف
کراچی: معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے کہا ہے کہ گلوٹا تھائیون جلد کے لیے بے حد مفید ہے اور وہ اس کے انجکشن شاٹس پیتی ہیں۔
ٹی وی میزبان ندا یاسر کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے، جس میں انہوں نے اپنی رنگت صاف نظر آنے سے متعلق…