براؤزنگ New zealand

New zealand

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز!

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔ آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوا۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر شان دار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، شان دار آتش بازی کے باعث نیوزی لینڈ کا

پہلا ٹیسٹ: فواد کی مزاحمتی اننگز شکست نہ ٹال سکی، نیوزی لینڈ سرخرو!

نیپئر: نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 101 رنز سے مات دے دی۔ فواد عالم کی مزاحمتی اننگز رائیگاں گئی۔جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف پانے والی مہمان ٹیم کے لیے پانچویں روز کی پچ پر پورا دن بیٹنگ کرنا آسان نہیں لگ رہا تھا مگر بیٹسمینوں نے

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا!

نیپئر: وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی شان دار بلے بازی کی بدولت پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں میزبان نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے زیر کرلیا۔آخری مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ اس بار

بابر انجرڈ، نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں رضوان قیادت کریں گے!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے، 3 میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں مچل سینٹنر جب کہ دوسرے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل!

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارکان کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی، جس کے نتائج آنے تک ٹریننگ کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ اسکواڈ

نیوزی لینڈ، مسلم خواتین کے لیے پولیس یونیفارم میں حجاب متعارف

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ پولیس میں مسلم خواتین کی شمولیت کے لیے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا۔نیوزی لینڈ پولیس میں نئی بھرتی ہونے والی کانسٹیبل زینا علی ملکی تاریخ کی پہلی باحجاب خاتون پولیس اہلکار ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس

کورونا ویکسین سے متعلق نیوزی لینڈ حکومت کا اہم اعلان

ولنگٹن: نیوزی لینڈ نے ادویہ ساز کمپنیوں سے ڈیڑھ لاکھ کورونا ویکسین خریدنے کا معاہدہ طے کرلیا، ویکسین ممکنہ طور پر اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں فراہم کی جائیں گی۔یہ ویکسین حتمی تیاری کے بعد اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں ملے گی، مذکورہ ویکسین

نیوزی لینڈ، مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے اہم انکشافات!

کرائسٹ چرچ: گزشتہ برس نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کی جانب سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملہ کرنے والے ملزم “برینٹن ٹیرنٹ” کے

کورونا کیسز بڑھنے پر نیوزی لینڈ کے انتخابات ملتوی!

ویلنگٹن: کورونا سے پاک قرار دیے گئے نیوزی لینڈ میں وبا کے کیسز ایک بار پھر بڑھنے کے بعد انتخابات مؤخر کردیے گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان