خواتین میں نیند کی کمی ذیابیطس کا باعث بن سکتی ہے
نیویارک: حال ہی میں کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر رات نیند میں 90 منٹ کی کمی خواتین میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کو بڑھاسکتی ہے۔
نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق نیند میں کمی انسولین پیدا کرنے والے خلیوں پر تناؤ بڑھاتی…