زیادہ وزن کی حامل خواتین کو لاحق فالج کے خطرات سے متعلق انکشاف
ہیلسنکی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن خواتین کا وزن نوعمری یا 55 سال تک کی عمر میں زیادہ ہوتا ہے، ان میں خون جمنے کی وجہ سے فالج کا خطرہ بھی زیادہ ہوجاتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فن لینڈ کے محققین کی طرف سے کیا گیا یہ مطالعہ 50 سالہ…