براؤزنگ New Research

New Research

ایک ہفتے میں دو دن ورزش روزانہ جم جانے کے برابر قرار

بیجنگ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے ہفتے میں ایک یا دو روز ورزش کرنا روزانہ کسرت کرنے کے برابر مؤثر ہوسکتا ہے۔ چین میں قائم نیشنل سینٹر آف کارڈیولوجی ڈیزیز کی اسسٹنٹ پروفیسر اور تحقیق کی مصنفہ لیہوا ژینگ کا کہنا تھا…

چڑچڑے افراد میں دل کی بیماریوں کا شکار ہونے کے خدشات

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بدمزاج اور ہر وقت فکر میں مبتلا رہنے والے افراد کے دل کی صحت خراب ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم نے ذہنی صحت اور قلبی کارکردگی کے درمیان تعلق…

دارچینی کا استعمال ذیابیطس سے تحفظ میں معاون قرار

لاس اینجلس: امریکا میں نئی ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دن میں دو بار غذاؤں کے ساتھ دارچینی کا استعمال ذیابیطس کے خطرے سے دوچار افراد کو بیماری سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا لاس اینجلس کے محققین کو تحقیق میں…

آنتوں کے ذیلی وائرس ذہنی تناؤ کے خلاف موثر ہتھیار قرار

ڈبلن: نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہماری آنتوں میں رہنے والے ذیلی وائرس ذہنی تناؤ کو قابو کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ یہ دریافت پیٹ اور دماغ کے درمیان تعلق کے سبب لوگوں کے رویوں پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے مقدمے کو مضبوط…

وزن کم کرنے کے لیے کیا جانے والا علاج بلڈپریشر میں کمی کا باعث

نیو ہیون: دو نئے مطالعوں میں وزن کم کرنے کے لیے مخصوص علاج کو اپنانے والے افراد کے بلڈپریشر میں واضح کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن جرنل ہائپر ٹینشن میں پیر کو شائع شدہ پہلی تحقیق میں بتایا گیا کہ زیادہ وزن یا موٹاپے کا…

زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کرکے اپنی عمر میں اضافہ کریں

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک فرد جتنی زیادہ تعلیم حاصل کرتا جاتا ہے، اس کی زندگی اتنی ہی طویل ہوتی جاتی ہے۔ دی لانسیٹ پبلک ہیلتھ جریدے میں شائع شدہ عالمی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کسی شخص کی تعلیم کی سطح جتنی زیادہ ہوگی، اس…

خواتین کے آنسو مردوں کا غصہ کم کرنے کا باعث قرار

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کے آنسو مردوں کا غصہ فوراً کم کردیتے ہیں۔ امریکی ویب سائٹ میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق اسرائیل کے ویزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کی جانب سے کی گئی ہے۔ تحقیق میں ماہرین نے بتایا کہ…

موسم سرما میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کے حیرت انگیز فوائد

نیویارک: سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانا بظاہر تکلیف دہ لگتا ہے، تاہم سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ ٹھنڈے پانی سے نہانا درحقیقت متعدد صحت بخش فوائد کا حامل ہے جو کچھ یوں ہیں۔ ٹھنڈے پانی سے نہانے سے خون کی گردش تیز ہوتی ہے، جسم کے اہم اعضاء میں…

موٹاپا نوعمر افراد کے لیے گردوں کی بیماری کی اہم وجہ قرار

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو نوعمر افراد موٹے ہوتے ہیں ان میں گردے کی بیماری کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسی جریدے ’جاما پیڈیاٹرکس‘ میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق موٹاپا لڑکوں میں گردے کی بیماری…

جنک فوڈ بچوں کی شریانوں کو سخت کرنے کا باعث

برسٹل: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کثرت سے جنک فوڈ کھانے والے بچوں کی شریانیں 17 سال کی عمر تک سخت ہوسکتی ہیں۔ شریانوں کا سخت ہونا فالج اور دل کے دورے کے خطرات میں اضافہ کرسکتا ہے۔ 1990 کی دہائی میں برسٹل میں پیدا ہونے والے قریباً 5000…