براؤزنگ New Research

New Research

تمباکو نوشی وقت سے پہلے بال سفید ہونے کی اہم وجہ قرار

نیویارک: وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کے اسباب جاننے کے لیے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے کہ طرز زندگی بالخصوص سگریٹ نوشی بھی قبل ازوقت بالوں کے سفید ہوجانے کی اہم وجہ ہے۔ انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے…

اے آئی ٹیکنالوجی سے موت کی درست پیش گوئی ممکن ہے یا نہیں؟

نیویارک: متعدد شعبوں کے حوالے سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے مگر اب حیران کُن طور پر اس سے کسی کی موت کی پیش گوئی کے حوالے سے کام لینے کی اطلاعات ہیں۔ سائنس دانوں کے خیال میں ایسا کرنا ممکن ہے۔ اسی مقصد کے لیے…

معمولی ورزش سے کولیسٹرول میں کمی لانا ممکن

ایکسیٹر: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بچے جو جسمانی طور پر غیر فعال ہوتے ہیں، ان کے بعد کی زندگی میں دل کے دورے یا فالج میں مبتلا ہونے کے اندیشے زیادہ ہوتے ہیں، لیکن معمولی سی ورزش سے ان خدشات کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق…

چکنائی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال ذہنی دباؤ میں اضافے کا باعث قرار

برمنگھم: ذہنی دباؤ کے دوران چکنائی سے بھرپور غذاؤں کا کھایا جانا جسم کی دباؤ کے اثرات سے بہتر ہونے کی صلاحیت کو خراب کر سکتا ہے۔ ذہنی تناؤ کے دوران چکنائی سے بھرپور غذاؤں کی کھپت دماغ میں آکسیجن کی رسائی کو کم کر کے شریانوں کی کارکردگی کو…

نوجوان کے لیے دو گھنٹے موبائل فون کا استعمال مفید قرار

سول: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ فون کا چار گھنٹوں سے زیادہ کا استعمال نوجوانوں کے ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ہونے کے خطرات رکھتا ہے۔ جنوبی کوریا کی ہین یانگ یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں 2017 سے 2020 کے درمیان 50…

کُرکُرا کھانا کھانے سے وزن میں کمی لانا ممکن

ویگینِنجین: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کُرکُرا کھانا وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ نیدرلینڈز کی ویگینِنجین یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کے نتائج کے مطابق کھاتے وقت اگر کھانا زیادہ چبانا پڑے تو کھانے کی رفتار عمومی رفتار سے…

دن کے اوقات میں مختصر نیند کے بڑے بڑے فوائد

نیویارک: دن کے اوقات میں مختصر نیند جسے اکثر power naps کہا جاتا ہے، درحقیقت دماغ کے لیے کئی فوائد کا باعث بنتی ہے جو کچھ یوں ہیں: تقریباً 10 سے 30 منٹ کی ایک مختصر جھپکی دن کے وقت غنودگی کا مقابلہ کرنے اور چوکنا رہنے میں مدد کرتی ہے۔ یہ…

باڈی بلڈرز کی سپلیمنٹس سے جُڑے بانجھ پن کے خطرات سے بے خبری

برمنگھم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باڈی بلڈرز کی اکثریت اس بات سے بے خبر ہے کہ جو پروٹین سپلیمنٹس وہ استعمال کرتے ہیں وہ ان میں بانجھ پن کے مختلف قسم کے خطرات پیدا کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے اپنی تحقیق میں پایا…

مٹھی بھر خشک میوہ جات سے ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچائو ممکن

برلن: نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ صبح میں مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے دل کے دورے یا فالج کے خطرات میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ جرنل بائیو میڈ سینٹرل میڈیسن میں شائع شدہ تحقیق میں محققین نے بتایا کہ روزانہ صبح انڈا کھانے کے بجائے 25 سے 28…

کتے اور بلیاں پالنا دماغی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے میں معاون قرار

میری لینڈ: بڑھتی عمر کے ساتھ دماغی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کے لیے کتے اور بلیاں پالنا مفید قرار دے دیا گیا۔ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بلی یا کتے پالنے سے عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی کارکردگی میں کمی کی شرح سست ہوسکتی ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ…