براؤزنگ New Research

New Research

50 فٹ لمبی گردن کے حامل ڈائنوسار سے متعلق بڑا انکشاف

بیجنگ: کہا جاتا ہے کہ سبزی خور سوروپوڈس ڈائنوسار سب سے لمبی گردن والی مخلوق تھے، تاہم چین میں اس کی ایک نوع دریافت ہوئی ہے، جس کی گردن 15 میٹر لمبی تھی، یعنی اسکول بس سے بھی 10 فٹ لمبی۔اس کا نام مامین چی سارس سائنوسینیڈورم رکھا گیا تھا۔

چیونٹیاں کیسے کینسر کی تشخیص کرسکتی ہیں؟

پیرس: ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چونٹیاں پیشاب کو سونگھ کر کینسر کی نشان دہی کرسکتی ہیں۔سابقہ تحقیقوں میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ مختلف اقسام کے کینسر پیشاب کی بو کو بدل دیتے ہیں، لیکن ماہرین کے سامنے یہ بات پہلی بار آئی ہے کہ

کیا میٹھے مشروبات گنج پن کا باعث ہیں؟

بیجنگ: میٹھے مشروبات کو گنج پن کا باعث قرار دے دیا گیا، گنج پن کی ایک کیفیت ایسی ہوتی ہے جس میں مخصوص حصوں سے بال غائب ہوجاتے ہیں اور اب ماہرین نے میٹھے مشروبات اور اس طرح کے گنج پن کے درمیان مضبوط تعلق دریافت کیا ہے۔سر کی اطراف، درمیانی

کیا اگلی صدی کے آغاز تک 80 فیصد گلیشیئرز پگھل جائیں گے؟

پنسلوانیا: نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2100 تک زمین پر موجود 80 فیصد گلیشیئرز پگھل سکتے ہیں۔امریکا کی کارنیگی میلن یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے زمین کو درپیش مختلف گرین ہاؤس گیس کے اخراج کے سبب ہونے والے برف کے پگھلاؤ کا اندازہ

2060 تک ذیابیطس کے نوجوان مریضوں میں ہولناک اضافے کا اندیشہ

اٹلانٹا: آئندہ چند دہائیوں میں نوجوانوں میں ذیابیطس کی شرح میں ہولناک اضافے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں۔محققین کی ٹیم (جس میں امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے محققین بھی شامل تھے) کو ایک مطالعے میں معلوم ہوا کہ 2060 تک

درمیانی عمر میں وزن گھٹانے سے دماغی صحت متاثر ہونے کا اندیشہ

بوسٹن: درمیانی عمر میں وزن گھٹانے کی کوشش دماغی صحت کو متاثر کرسکتی ہے، اس ضمن میں نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ درمیانی عمر (40 سے 60 برس) میں وزن کم کرنے کی کوشش لوگوں کے دماغوں کے لیے مسائل کھڑے کر سکتی ہے۔امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی

وزنی کمبل گہری نیند کے لیے معاون

اسٹاک ہوم: سرد موسم میں وزنی کمبل کیونکر گہری نیند کے لیے معاون ثابت ہوتے ہیں، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزنی کمبلوں کی فروخت میں اضافے کا سبب محض ایک رجحان نہیں بلکہ اس کے نیند پر مثبت اثر قرار دیا جارہا ہے۔سوئیڈن کی اُپسالا یونیورسٹی

آلو وزن گھٹانے میں معاون قرار

لوئیزیانا: سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ (اسٹارچ) سے بھرپور آلو وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔سائنس دانوں کے مطابق ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ کھانے کے وقت لوگ اتنا ہی کھانا کھاتے ہیں، جس سے ان کا پیٹ بھرے، یہ سوچے بغیر کہ اس کھانے

بے جا سختی بچوں میں ڈپریشن کا باعث قرار

برلن: ایک تحقیق میں پتا چلا ہے کہ اگر بچوں پر ضرورت سے زائد سختی کی جائے تو ان کا ڈی این اے متاثر ہوتا ہے، جس سے وہ لڑکپن اور جوانی میں ڈپریشن کے شکار بھی ہوسکتے ہیں۔اس طرح والدین کی سختی اور ڈانٹ ڈپٹ سے ان میں ایپی جنیٹکس تبدیلیاں واقع

چند منٹ کی ویڈیو نفسیاتی صحت کے لیے کیسے مفید؟

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر مریضوں کو 17 منٹ اس کیفیت کے شکار یوٹیوبرز کی کہانی سنائی جائے تو بھی اس سے مریضوں کو فائدہ ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں جب دماغی و نفسیاتی امراض سے لڑنے اور اس پر قابو پانے والے یوٹیوبر کی ویڈیو چند منٹ