براؤزنگ Nepra

Nepra

نظام میں بہتری کیلیے کے الیکٹرک کو چیئرمین نیپرا کی وارننگ

اسلام آباد: چیئرمین نیپرا نے کے الیکٹرک کو سسٹم میں بہتری لانے کے لیے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ گرمیوں میں ماضی کی طرح حالات ہوئے تو درگزر نہیں کریں گے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف فاروقی نے کے الیکٹرک کی جانب سے…

بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری دے دی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ

عوام پر پھر برق آگری، بجلی 1.53 روپے مہنگی کرنے کی منظوری!

اسلام آباد: نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے دسمبر 2020 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو ارسال!

اسلام آباد: بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست حکومت نے نیپرا کو بھجوادی۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوادی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بھجوائی گئی

پاور بریک ڈاؤن، تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل!

اسلام آباد: نیپرا نے پاور بریک ڈاؤن معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے ہفتے کی رات ملک بھر میں پاور بریک ڈاوٴن کا نوٹس لے لیا اور معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری!

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا، جس کا اطلاق کے

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیپرا نے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے بجلی 98 پیسے فی یونٹ

نیپرا نے بجلی نرخ میں 1.62 روپے اضافے کی منظوری دے دی

کراچی: نیپرا نے بجلی کے نرخ ایک روپیہ 62 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی ایک روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا، جس کے تحت بجلی صارفین پر 165 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی گئی

کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت، تاجر برادری کی بڑی پیشکش!

کراچی: کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت کے موقع پر شور شرابا ہوا اور بدنظمی پیدا ہوگئی۔کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت ہوئی جس میں چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی اور کراچی چیمبر کے سابق صدر سراج قاسم تیلی میں تلخی

کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا معترض!

اسلام آباد: کے الیکٹرک نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی ایک روپے 54 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی ایک روپے 54 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک