براؤزنگ Nawaz sharif

Nawaz sharif

نواز تیاری کریں عدالتوں میں پیشی کا وقت ہے، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کل کے بجائے آج ہی استعفے دے، ہم ضمنی الیکشن کرائیں گے، جہاں الیکشن ہوئے وہاں اپوزیشن کا صفایا ہوجائے گا۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف نے اپنی جماعت کی

نواز شریف دھوکا دے کر لندن گئے، عدالت عالیہ

اسلام آباد: عدالت کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ نواز شریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا، جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ نواز شریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کی جانب

لندن: ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر احتجاج، نواز شریف کے خلاف نعرے بازی

لندن: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ کے قائد، میاں نواز شریف کے خلاف احتجاج کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں شریف فیملی کی رہائش گاہ کے باہر شدید احتجاج ہوا، اس دوران مسلم لیگی قائدین کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ایون فیلڈ

نواز نے دھواں دھار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے، شاہد خاقان

کراچی: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے، میاں صاحب نے دھواں دھار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے ہیں، یہ حکومت کیسے آئی سب کو پتا چل گیا ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی اے پی سی میں نواز

نواز کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی، مریم نواز

لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی۔مسلم (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی صحت آپریشن کی متقاضی ہے، لیکن جب تک کورونا ہے،

نواز کو باہر بھیجنے کی ذمے دار حکومت، وہی اُنکی حاضری یقینی بنائے، عدالت عالیہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کی ذمے دار وفاقی حکومت ہے اور اب اس کی ذمے داری ہے کہ نواز شریف کی حاضری یقینی بنائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے العزیزیہ

نواز کے وارنٹ گرفتاری حسن نواز نے وصول کرلیے!

اسلام آباد: برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے نواز شریف کے گرفتاری وارنٹس کی تعمیل کروادی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی وفاقی حکومت کی تعمیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کے وارنٹس لندن میں حسن نواز نے وصول کیے۔ وفاق

نواز اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے!

لاہور: نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تصدیق کی کہ نواز شریف نے دعوت قبول کر لی ہے

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ برطانیہ ارسال!

اسلام آباد: نواز شریف کے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں‌ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ ارسال کردیے گئے، سیکریٹری خارجہ امور کو وارنٹ کی تعمیل کا حکم دیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ نواز شریف کے وارنٹ اسسٹنٹ رجسٹرار اسلام آباد ہائی

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور مفرور قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں