براؤزنگ Nawaz sharif

Nawaz sharif

نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کروانے والا کون ہے؟

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو لندن بیٹھے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لاہور میں لگانے کے معاملے پر جعلی انٹری کروانے والا شہری جرمنی میں رہائش پذیر ہے۔ جرمنی میں مقیم نوید نے کوٹ سعید ہسپتال کے وارڈ بوائے کے ذریعے جعلی ویکسین

نواز شریف کی پھر جعلی کورونا ویکسی نیشن

لاہور: ملک میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے جعلی اندراج کا سلسلہ رُک نہیں سکا ہے، لندن میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کو سائنوویک کے بعد کین سائنو کی ڈوز بھی لگ گئی، نواز شریف کو کین سائنو ویکسین نارووال پبلک اسکول سے لگی۔نواز شریف کی

نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن، مریم نے سازش تیار کی: شہباز گل

لاہور: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش کا الزام مریم نواز پر عائد کیا ہے۔شہباز گل نے گورنر ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں موجود نواز شریف کا لاہور میں

نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن پر 2 اعلیٰ افسران معطل

لاہور: علاج کے بہانے لندن سدھارنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور میں کورونا کی جعلی ویکسی نیشن ہونے پر 2 اعلیٰ افسران کو معطل کردیا گیا۔کورونا ویکسین کے غلط اندراج پر محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے لاہور میں کوٹ خواجہ سعید

لندن مفرور نواز شریف کو لاہور میں کورونا ویکسین کیسے لگی؟

لاہور: علاج کے نام پر آٹھ ہفتوں کی ضمانت لے کر لندن جانے والے نواز شریف علاج تو کراتے نظر نہیں آئے، اس واقعے کو ڈیڑھ برس کا عرصہ ہوچکا ہے، تاہم لندن مفرور ن لیگ کے قائد نواز شریف کو لاہور میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین ضرور لگ چکی ہے۔این سی

ایون فیلڈ کیس: نواز سے 8 ملین پاؤنڈ جرمانہ وصولی کی کارروائی شروع

لاہور: ایون فیلڈ کیس میں نیب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ جرمانے کی رقم کی وصولی کے لیے کارروائی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ کی برآمدگی کے لیے کارروائی

ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا، عدالت عالیہ میں رپورٹ جمع

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جمع کرادی گئیں، جن کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے 3 صفحات پر مشتمل

نواز شریف کے پاس دو آپشن، اپیل کرلیں یا سیاسی پناہ حاصل: شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ سی پیک میں کسی رکاوٹ کو کسی قیمت پر قبول نہیں کیا جائے گا۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ آئندہ 6 ماہ میں خطے میں کیا حالات ہونے والے

نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل

شیخوپورہ: نواز شریف کی شیخوپورہ کے قصبے فیروز وٹواں میں اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ چوہدری محمد بوٹا نامی شخص نے ایک کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑ کے حساب سے سب سے زیادہ بولی دی، بولی کے موقع پر اراضی کے 6 دعوےدار بھی سامنے آگئے۔…

نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ!

اسلام آباد: میاں نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے ڈی سی شیخوپورہ…