براؤزنگ Namaz e Janaza

Namaz e Janaza

واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق میاں بیوی اور نومولود کی نماز جنازہ ادا

کراچی: ملیر ہالٹ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق میاں بیوی اور نومولود بچے کی نماز جنازہ ادا کی گئی، بعدازاں تینوں کو مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ شاہ فیصل کالونی کے علاقے ناتھا گوٹھ کی مرکزی…

عامر لیاقت عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں سپردخاک

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین کو عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزارکے احاطے میں سپردخاک کردیا گیا۔اُن کی نمازجنازہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے

مچھ سانحہ: جاں بحق کان کنوں کی نماز جنازہ اور تدفین!

کوئٹہ: مچھ میں انتہائی بے دردی سے قتل کیے جانے والے 10 محنت کشوں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی۔جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

نواز اور شہباز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا!

لاہور: نواز اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔شریف برادران کی ہمشیرہ کوثر بیگم میت کے ساتھ لاہور پہنچیں جب کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے لاہور ایئرپورٹ پر بیگم شمیم اختر کی میت وصول کی،

جسٹس وقار سیٹھ کی نماز جنازہ ادا!

پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ پشاور میں کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں ادا کی گئی، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، صوبائی وزراء، کور کمانڈر پشاور، آئی جی خیبرپختونخوا، ترجمان صوبائی

دیر لوئر، نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

دیر لوئر: دیر لوئر میں ایک افسوس ناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں دس افراد لقمٔہ اجل بن گئے۔ نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی پی او دیر لوئر کے مطابق نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ

منور حسن کی نماز جنازہ ادا، سخی حسن قبرستان میں تدفین!

کراچی: جمعہ کو انتقال کرجانے والے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان منور حسن کی نمازِ جنارہ ادا کردی گئی، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مرحوم منور حسن کی نمازِ جنازہ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پڑھائی۔ نمازِ جنازہ ناظم آباد