براؤزنگ Nab

Nab

کابینہ کی نیب اور امریکی ایف بی آئی کے درمیان معاہدے کی منظوری!

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے نیب اور امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کے درمیان معاہدے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور امریکی ادارے ایف بی آئی کے درمیان ایک معاہدے

نیب دھمکیاں کسی اور کو دے، ترجمان جمعیت علماء اسلام

لاہور: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمان کو نیب نوٹس یا سوال نامہ ملنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نیب دھمکیاں کسی اور کو دے اور اگر نوٹس یا سوال نامہ آیا تو ردی کے سوا اس کی کوئی اہمیت نہیں۔نیب کی جانب سے

نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگ لیں!

اسلام آباد: نیب خیبر پختونخوا نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف بدعنوانی کے الزامات میں انہیں سوال نامہ بھیج دیا۔نیب کا مولانا فضل الرحمان کو بھیجا گیا سوال نامہ 26 سوالات پر مشتمل ہے، انہیں 24 دسمبر تک ثبوت کے

صدر زرعی ترقیاتی بینک تعیناتی کیس، شہباز اور ڈار ملزمان میں شامل!

اسلام آباد: صدر زرعی ترقیاتی بینک طلعت محمود تقرری کیس میں نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، اسحاق ڈار اور ڈاکٹر وقار مسعود کے نام ملزمان کی فہرست میں شامل کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، سابق وزیر خزانہ اسحاق

آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: نیب نے آصف علی زرداری کے 8 ارب روپے کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے منسلک 8 ارب روپے کے مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹس گرفتاری

خواجہ سعد کے خلاف ریلوے اراضی کی انکوائری بند نہیں کی، نیب

اسلام آباد: خواجہ سعد رفیق کے خلاف ریلوے اراضی لیز پر دینے کی تحقیقات بند کرنے کی نیب لاہور نے تردید کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پر ریلوے کی اربوں روپے کی زمین من پسند افراد کو سستے داموں لیز پر دینے کا الزام

شہباز 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے!

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر نیب کی جانب سے شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی

شہباز نے بھائی کیخلاف جانے کے بجائے جیل کو ترجیح دی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ آج ہم سب شہباز شریف ہیں، اپوزیشن لیڈر نے بھائی کے خلاف جانے کے بجائے جیل کو ترجیح دی۔شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ شہباز

درخواست ضمانت مسترد، شہباز شریف گرفتار!

لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کے کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی

نیب آزاد ادارہ، نئی انرجی پالیسی لارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیراعظم کی زیرصدارت تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان پارلیمنٹ نے حلقوں سے متعلق مسائل پر