براؤزنگ Myanmar

Myanmar

میانمار: مارشل لاء مخالفین پر بم باری، 53 ہلاک اور متعدد زخمی

ینگون: فوجی حکومت نے میانمار میں مارشل لا کے خلاف جدوجہد کرنے والے سیاسی رہنماؤں اور مزاحمت کاروں کے گڑھ پر فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی فوج کے

میانمار سے نکلنے والے 17 روہنگیا افراد کشتی الٹنے سے ہلاک

رنگون: خراب موسم کے باعث میانمار میں کشتی الٹنے سے بچوں سمیت کم از کم 17 روہنگیا پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ریڈیو فری ایشیا کے مطابق یہ کشتی خلیج بنگال کے راستے سے ملائیشیا جارہی تھی اور اس میں کم از کم 90 افراد سوار تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ

میانمار: بغاوت کا الزام، امریکی صحافی کو 11 برس قید کی سزا

رنگون: میانمار کی عدالت نے امریکی صحافی کو 11 سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ ڈینی فینسٹر کے وکیل تھان زاؤ آنگ نے سزا کی تصدیق کردی۔ڈینی فینسٹر کو بغاوت، غیر قانونی ایسوسی ایشن اور امیگریشن قوانین کی خلاف

میانمار: حکومت کا تختہ الٹنے کیخلاف ملک گیر احتجاج، 18 مظاہرین ہلاک!

رنگون: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری ملک گیر احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ سے 18 مظاہرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ميانمار ميں فوج کی بغاوت کے خلاف…

نیوزی لینڈ نے میانمار سے ہر قسم کے تعلقات منقطع کرلیے!

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے فوجی بغاوت کی شدید مذمت کرتے ہوئے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور حکمراں آرمی قیادت پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن

میانمار میں حکومت کا دھڑن تختہ، سوچی و دیگر رہنما گرفتار!

نایپیداؤ: میانمار میں فوجی بغاوت، اقتدار پر قبضہ کرکے ایک سال کی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آنگ سان سوچی سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں رات گئے 3 بجے سے انٹرنیٹ اور

میانمار میں لینڈسلائیڈنگ، 100 سے زائد مزدور ہلاک

نیپیدو: لینڈ سلائیڈنگ کے دوران میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنے والے 100 سے زائد محنت کش ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق واقعہ شمالی میانمار میں پیش آیا، جہاں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس سے قیمتی پتھروں کی تلاش