عثمان خواجہ کا الوداعی سجدہ، ایک پیغام
انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ)
عثمان خواجہ کا آخری میچ محض ایک کرکٹ مقابلہ نہیں تھا بلکہ ایک عہد کے اختتام کی علامت بن گیا۔ یہ وہ لمحہ تھا جس میں کھیل، کردار اور عقیدہ ایک ہی تصویر میں سمٹ آئے۔ جب!-->!-->!-->!-->!-->…