براؤزنگ Murder case

Murder case

سارہ شریف قتل کیس: والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید کی سزا

لندن: برطانیہ میں قتل کی گئی معصوم بچی سارہ شریف کیس میں والد عرفان شریف کو کم سے کم 40 سال اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 33 سال قید کی سزا کاٹنا ہوگی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سارہ شریف قتل کیس میں اولڈ بیلی کراؤن کورٹ نے والد…

پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس کے ملزمان کو ٹریس کرلیا گیا

لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو پولیس نے ٹریس کرلیا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ تینوں اجرتی قاتل باپ، بیٹا اوربھتیجا ہیں جب کہ ملزمان پہلے بھی متعدد وارداتوں میں مطلوب ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان…

متحدہ رہنما رضا علی عابدی کے قتل کے 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رضا علی عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے رضا علی عابدی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے مجرموں پر ایک ایک لاکھ روپے…

امریکا: 48 سال بے گناہ قید بھگتنے کے بعد 71 سالہ شہری کی رہائی

واشنگٹن: امریکی جیل سے قیدی گلین سیمنز کو بے گناہی ثابت ہونے پر 48 سال بعد رہا کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بے گناہ شہری نے گلین سیمنز نے جیل میں مجموعی طور پر 48 سال، ایک ماہ اور 18 دن قید کاٹی۔ ان کی بے گناہی ثابت کرنے…

نقیب اللہ قتل کیس میں رائو انوار سمیت تمام ملزمان بری

کراچی: نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔عدالت نے راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری

ارشد شریف قتل کیس، عدالت عظمیٰ کے حکم پر خصوصی جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے حکم پر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے نئی خصوصی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے عدالت کے حکم پر نئی جے

ارشد شریف قتل کیس، عدالت عظمیٰ کا خصوصی جے آئی ٹی بنانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ارشد شریف قتل کیس میں ایس جے آئی ٹی (خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم) بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جے آٸی ٹی میں آئی ایس آئی، پولیس، آئی بی، ایف آئی اے کے نمائندے شامل کیے جائیں، جے آئی ٹی میں ایسا افسر نہیں چاہتے

ارشد شریف قتل کیس، 3 رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے کیس کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق 3 رکنی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں

جج اور اہل خانہ کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

پشاور: پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول جج جسٹس آفتاب آفریدی کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ہونے والوں میں عزیز عرف عزیزو…