براؤزنگ Munir akram

Munir akram

اقوام متحدہ: اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستان کی قرارداد اکثریتی رائے سے منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے حق میں 115 ووٹ ڈالے گئے…

بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے: پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت نے 1989 سے

پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیے!

نیویارک: پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو پیش کردیے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر نیویارک میں سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات

پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کا صدر بن گیا!

اسلام آباد: پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ طور پر صدر منتخب ہوگیا، پاکستان اس اہم عہدے پر چھٹی بار منتخب ہورہا ہے۔اقتصادی اور سماجی کونسل اقوام متحدہ کا اہم ادارہ ہے، پاکستان اس کا چھٹی بار صدر منتخب ہوا ہے جب کہ