سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا جلد دورۂ پاکستان کا امکان
ریاض: سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔ریاض میں پاکستانی سفارت خانے میں بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان کے سفیر احمد فاروق کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان!-->…