براؤزنگ MNA

MNA

بھارت کا باپ وہ نہ کرسکا جو ان لوگوں نے کیا، محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کراچی سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے اور ایم این اے کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور کہا کہ کوئی بھی وجہ ہو فوج سے لڑنا کسی بھی طرح جائز نہیں۔ اس بات کا اعلان انہوں ںے…

پنجاب سے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے چوہدری اشرف گرفتار

ساہیوال: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو اراضی کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے ایم این اے محمد

عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کیلئے 23 جون کو قبرکشائی ہوگی، محکمہ صحت

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی مقبول شخصیت عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کی خاطر محکمہ صحت سندھ نے پولیس سرجن کراچی کو 23 جون کو قبرکشائی کرکے پوسٹ مارٹم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی

عامر لیاقت نے نجی ویڈیوز لیک کرنے پر دانیہ ملک کو معاف کردیا

کراچی: سیاست دان اور میڈیا کی معروف شخصیت عامر لیاقت نے کہا ہے کہ انہوں نے نجی ویڈیوز میڈیا پر لانے پر اپنی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کو معاف کردیا۔انہوں نے بیان میں کہا کہ دانیہ ملک نے نجی ویڈیوز منظرعام پر لاکر شادی کے رشتے کی توہین کی ہے۔

پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ایم این اے علی وزیر کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

عامر لیاقت کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے سبکدوشی کا اعلان

اسلام آباد: ٹی وی کے معروف میزبان اور سیاست داں عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ استعفیٰ ارسال کردیا، اللہ عمران خان اور تحریک انصاف کا حامی و

ن لیگ غنڈوں کی جماعت، خواتین سے غیر اخلاقی رویہ اسکی تاریخ ہے: ملیکہ بخاری

اسلام آباد: حکمراں جماعت کی ایم این اے ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ ن لیگ قبضہ گروپس اور غنڈوں کی جماعت بن چکی، اپوزیشن کے رویے سے کوئی خاتون رکن پارلیمنٹ محفوظ نہیں، ایسے لوگوں کے پارلیمنٹ میں آنے پر پابندی لگائی جائے۔ پاکستان تحریک انصاف…

سندھ پولیس کی پہلی ہندو ڈی ایس پی منیشا کو مبارکباد کا سلسلہ جاری

کراچی: سندھ پولیس میں پہلی ہندو ڈی ایس پی بننا بلاشبہ منیشا ولد بالو مل کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، جب سے وہ ڈی ایس پی کے منصب پر فائز ہوئی ہیں، اُن کے گھر مختلف شخصیات کی آمد اور مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ن لیگ کے ایم این اے کھیئل داس…