براؤزنگ Middle East War

Middle East War

دبئی میں کم اجرت پر کام کرنے والے ہزاروں مزدوروں کو شدید مشکلات

دبئی: جاری کشیدگی اور جنگی حالات کے باعث دبئی میں ہزاروں کم اجرتی کارکنان کی زندگی سخت مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ خاص طور پر وہ لوگ جو تعمیراتی منصوبوں، صفائی، ہوٹل اور سیاحت کے شعبے میں کام کرتے ہیں، شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق،

مشرقِ وسطیٰ جنگ، امن کب ہوگا؟

اسد احمد مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر ایسی جنگ کی لپیٹ میں ہے جس کے اثرات صرف خطے تک محدود نہیں بلکہ پوری دنیا کی سیاست، معیشت اور سلامتی کو متاثر کررہے ہیں۔ امریکا و اسرائیل کی ایران کے ساتھ جاری کشیدگی نے عالمی منظرنامے کو نہایت پیچیدہ

مشرقِ وسطیٰ کا تنازع: دبئی کی معاشی کمزوری بے نقاب

2025 کے آخر میں خلیجی ریاستوں خاص طور پر یو اے ای کو معاشی مضبوطی اور لچک کے باعث بہت سراہا گیا تھا۔ World Bank اور World Economic Forum کی رپورٹس کے مطابق یہ خطہ مستحکم، جدید اور قابلِ اعتماد سمجھا جا رہا تھا اور اس کا مرکز و محور دبئی

دبئی میزائل حملہ: 2 پاکستانی شہریوں کی اموات پر وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے کے نتیجے میں دو پاکستانی شہریوں کی ناگہانی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک

مشرق وسطی کی جنگ: دبئی کو پہنچنے والے نقصانات اعداد و شمار کے آَئینے میں

دبئی: مشرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات کے باعث دبئی کے بڑے ہوائی اڈوں پر پروازیں منسوخ ہو گئیں اور فضائی آپریشن سخت متاثر ہوا، جس سے مسافروں اور ایئرلائنز دونوں پر دباؤ بڑھا۔ عالمی اعداد و شمار کے مطابق مشرق وسطیٰ کے بڑے ایئرپورٹس نے چار دن تک

امریکا، اسرائیل کی ایران کیساتھ جنگ: دبئی کی سیاحت پر منفی اثرات

دبئی: مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ خطے کی سیاحت پر گہرا اثر ڈال رہی ہے، دبئی کی سیاحت کا شعبہ سب سے زیادہ متاثر نظر آتا ہے، جنگ طویل ہونے سے امسال سیاحوں کی تعداد میں بے پناہ کمی کا اندیشہ ہے۔منسوخ شدہ پروازوں، ملتوی سفر اور غیر ملکی مسافروں

مشرق وسطیٰ کی جنگ: دبئی بُری طرح متاثر

حسان احمد پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو ہمیشہ سے اپنی جغرافیائی، سیاسی اور اقتصادی اہمیت کی وجہ سے عالمی منظرنامے میں نمایاں رہا ہے۔ پاکستان کے حالات میں بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں۔ ملک میں ترقیاتی منصوبے، اقتصادی استحکام اور امن و