کورونا وبا سنگین: پابندیاں مزید سخت، وسیع پیمانے پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کی شدت میں اضافے کے باعث سخت ایس او پیز کے ساتھ وسیع لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی…