جان نکال لیتے پروا نہ تھی، میری عزت پر ہاتھ ڈالا، اعظم سواتی
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ رانا ثناء اللہ تم سرٹیفائیڈ مجرم اور جھوٹے ہو، جو تم بو رہے ہو وہی!-->…