براؤزنگ media talk

media talk

یکم نومبر سے غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کیساتھ نوکمپرومائز ہوگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے افغان شہریوں کے حوالے سے…

پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا، چوہدری پرویز الٰہی

راولپنڈی: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا اور جیل اسی لیے کاٹ رہا ہوں۔ جوڈیشل کمپلیکس میں صحافی نے پرویز الٰہی سے سوال کیا کہ سنا ہے کہ آپ کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کی…

پاگل خانے بھیجنے کی باتیں جھوٹ، ذہنی مسائل کا شکار ضرور رہی، میرا

لاہور: اداکارہ میرا نے ماضی میں ذہنی مسائل کا شکار ہونے کا انکشاف کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ میرا سے امریکا میں پاگل خانے میں داخل ہونے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ اداکاروں کی زندگی میں تنازعات آتے رہتے ہیں،…

قائد ن لیگ نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری کا کوئی چانس نہیں، ڈار

لاہور: سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری کا کوئی چانس نہیں۔ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ نوازشریف بدھ کو سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ عمرہ ادا کریں گے اور مدینہ…

مخلوط تعلیم غلط، معاشرہ اسی کے نتائج بھگت رہا ہے، خلیل الرحمان قمر

لاہور: معروف نغمہ اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ مخلوط تعلیم (کو ایجوکیشن) نہیں ہونی چاہیے، کیوں کہ معاشرہ اسی کے نتائج بھگت رہا ہے۔ خلیل الرحمان قمر نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا…

متحدہ میں کچھ بیویوں نے بھی شوہروں کو بھائی کہہ دیا تھا، فاروق ستار

کراچی: سینئر سیاست دان اور ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے متحدہ کے لیڈروں اور کارکنوں کے ساتھ لفظ بھائی لگانے کو برابری کا رشتہ ٹھہرادیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار ایک نجی ٹی وی کے شو میں ایک سوال کے…

سابق کپتان سرفراز احمد بھی مہنگی بجلی سے پریشان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی مہنگی بجلی سے پریشان ہوگئے، انہوں نے عوام پر رحم کرنے کی اپیل کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور جنوبی ویمن کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد…

مجرم کے جیل جانے پر ہم خاموش ہوجاتے ہیں مگر کچھ نہیں ہوتا، ماہرہ خان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ مجرم جیل جاتے ہیں لیکن کچھ نہیں ہوتا۔ اداکارہ ماہرہ خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کوئی واقعہ ہوتا ہے مجرم جیل میں چلے جاتے ہیں۔ ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور کچھ نہیں…

سانحہ جڑانوالہ کے ملزمان خدا کو ماننے والے نہیں، خلیل جارج

لاہور: نگراں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے کہا کہ 9 مئی اور سانحہ جڑانوالہ کے ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ نگراں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج…

سوشل میڈیا سے ڈر لگتا، اس لیے دور رہتی ہوں، ایمان علی

کراچی: معروف اداکارہ اور ماڈل ایمان علی نے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں ایسے ڈرامے اور فلمیں نہیں بنائے جارہے جن میں عورتوں کے لیے کوئی مخصوص کہانی ہو۔ ایمان علی نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے برسوں اچھے کردار کی آفر کا انتظار کیا…