براؤزنگ Masjid e Aqsa

Masjid e Aqsa

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں جاری

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کی ظالم اور جابر فورسز نے مسلسل دوسری رات مسجد اقصیٰ میں کارروائی کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل دوسری رات مسجد اقصیٰ پر چھاپے کے بعد علاقے میں

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، فلسطینی عوام اور اسلامی دُنیا کی مذمت

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے انتہاپسند وزیر سیکیورٹی اتمار بن گویر کی جانب سے مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال اور بے حرمتی کے خلاف فلسطینی عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ملعون اتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے لیے یہودیوں کی جانب سے تخلیق کیے گئے نام ’دی

مسجد اقصیٰ، یہودیوں کا متعصب رہنما کی سربراہی میں نمازیوں پر حملہ

غزہ: درجنوں یہودی آبادکاروں نے انتہاپسند صہیونی لیڈر ایتامار بین گویر کی سربراہی میں مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہوکر نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مسجد اقصیٰ کے احاطے میں مسلمانوں کو ایک بار پھر اُس وقت

سیزفائر کی خلاف ورزی، مسجدالاقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی نمازیوں پر شیلنگ

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صہیونی فوج نے ایک مرتبہ پھر مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر شیلنگ کردی، جس کے باعث متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز…

مسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی پُرتشدد کارروائیاں، برطانوی مسلمان سراپا احتجاج!

لندن: اسرائیلی فورسز کی مسجد اقصیٰ میں‌ پُرتشدد کارروائیوں کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے برطانیہ میں مظاہرہ کیا گیا جب کہ برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ نے اسرائیل فوج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم بورس جانسن سے معاملے پر…