براؤزنگ Maryam Nawaz

Maryam Nawaz

بیٹا سیاست میں ضرور آئے گا، شادی میں گانا گاتا تو مزا خراب ہوجاتا: صفدر

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے اپنے بیٹے جنید صفدر سے متعلق پوچھے جانے والے سوال کا دلچسپ انداز میں جواب دیا۔لاہور میں کیپٹن صفدر نے صحافیوں کے سوالات کے دلچسپ جوابات دیے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جنید کی شادی

جعلی ویڈیوز اور آڈیو بنانا (ن) لیگ کا وتیرہ بن چکا: وزیر اطلاعات

لاہور: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا واحد مقصد ہے کہ کسی طرح نواز شریف کی سزائیں معاف ہوجائیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جعلی ویڈیوز اور آڈیو بنانا (ن) لیگ کا وتیرہ

جنید صفدر نے اپنے ولیمے کا کارڈ شیئر کردیا

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے ولیمے کے کارڈ کی تصویر شیئر کردی۔انسٹاگرام پر جنید صفدر نے ولیمے کے کارڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس حوالے سے اطلاع دی ہے۔جنید صفدر کی جانب سے شیئر کیے گئے

مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے انکشافات پر وزارت اطلاعات و نشریات نے تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس میں اعتراف کیا تھا کہ چینلز کے اشتہارات

مریم نواز سسلین مافیا نہیں تو اور کیا ہیں: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے جاری ہیں، مریم نواز سسلین مافیا نہیں تو اور کیا ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مریم

عدالتوں پر حملہ ن لیگ کی روایت، رانا شمیم کا بیان جعلی ہے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتوں پر حملہ آور ہونا ن لیگ کی روایت ہے، نواز شریف اور مریم نواز کی پیشی سے قبل سازش گھڑی جاتی ہے، رانا شمیم کا بیان جعلی ہے، حسین نواز تمام معاملے کو ڈیل کررہے ہیں۔اسلام آباد میں

مریم پاک فوج کے خلاف بڑے خونی بیان دے رہی ہیں: وزیر داخلہ

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف مفاہمت کی کوشش کرتے ہیں، مریم جھاڑو پھر دیتی ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید کا لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اداروں کے خلاف بیانات دیے جارہے ہیں، مریم نواز پاک فوج کے خلاف بڑے خونی بیان دے رہی

نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن، مریم نے سازش تیار کی: شہباز گل

لاہور: وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش کا الزام مریم نواز پر عائد کیا ہے۔شہباز گل نے گورنر ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں موجود نواز شریف کا لاہور میں

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا عائشہ سیف سے نکاح

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا لندن میں سابق سینیٹر اور احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی صاحبزادی عائشہ سیف سے نکاح ہوگیا۔دولہا جنید صفدر کی لندن کے ہوٹل میں

مریم نواز کورونا وبا کی زد میں آگئیں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔ انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ مجھے بخار، نزلہ کی علامات ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپنی