براؤزنگ Marriage ceremony

Marriage ceremony

پاکستانی خاتون کرکٹر عمائمہ سہیل پیا دیس سدھار گئیں

کراچی: پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی معروف کھلاڑی اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔شادی کی خوبصورت تصاویر

راحت فتح خان کی صاحبزادی کی بارات کی تصاویراور ویڈیوز وائرل

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، مایوں اور مہندی کی تقریب کے بعد اب ان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی

جارح مزاج اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لیہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔ حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز کی شادی کی تقریب گزشتہ…

شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیتی انشا آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب کو ایشیاکپ کے باعث…

شاہین اور انشا کی شادی تقریبات ستمبر میں شروع ہوں گی، شاہد آفریدی

کراچی: سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی انشا آفریدی کی فاسٹ بولر شاہین کے ہمراہ رخصتی سے متعلق تفصیلات سے آگہی فراہم کردی۔ گزشتہ دنوں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی مہمان بنے جس میں سابق…

شادی میں بدکنے والے گھوڑے نے کئی باراتیوں کو زخمی کرڈالا

اترپردیش: شادی کی تقریب میں گھوڑا بدک گیا، جس کی زد میں آکر کئی باراتی زخمی ہوگئے۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ہمیر پور میں شادی کی تقریب کے دوران گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی ہوگئے۔