براؤزنگ mark zuckerberg

mark zuckerberg

ٹرمپ نے بانی فیس بک مارک زکر برگ کو دھمکی دے ڈالی

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زكر برگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکا دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب سیو امریکا جو 3 ستمبر کو شائع ہوگی…

میٹا کو مارک زکر برگ کی موت کے خدشات نے آگھیرا

نیویارک: فیس بک اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کو اپنے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکر برگ کی موت کے خدشات نے آگھیرا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق میٹا نے گزشتہ ہفتے جاری کی گئی فنانشل رپورٹ میں زکر برگ سے متعلق تشویش کا…

بانی فیس بک مارک زکربرگ مارشل آرٹ فائٹر نکلے

ریوڈی جنیرو: بانی فیس بک اور میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ مارشل آرٹ فائٹرنکلے۔ مارک زکربرگ نے ایک برازیلین جیو جٹسو ٹورنامنٹ میں حصہ لیا، 38 سالہ مارک زکر برگ نے اپنی مارشل آرٹ صلاحیتوں سے شائقین کو کافی حیران کیا، انہوں نے اپنے…

50 کروڑ صارفین کا واٹس ایپ ہیک، ڈیٹا تحفظ کا طریقہ سامنے آگیا

نیویارک: دنیا بھر میں واٹس ایپ کے قریباً 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک، جسے ہیکرز نے بلیک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے مبینہ طور پر 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے قریباً 50 کروڑ واٹس ایپ صارفین

میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو کیوں نکالا؟

کیلیفورنیا: دُنیا کی معروف ترین ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فیس بک کے بانی اور کمپنی کے سی ای او مارک زکر برگ نے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ کووڈ وبا کے دوران ہونے والی کمپنی کی نمو

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف کرانے کا بڑا اعلان

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر کمیونٹیز متعارف کرانے جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق صارفین اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے متعدد گروپس کو ایک جگہ رکھ سکیں گے اور ایک ہی وقت میں سب کو اہم پیغامات سے مطلع کرسکیں گے۔اس ضمن

امسال دنیا کی امیر ترین شخصیات کے 14 کھرب ڈالرز ڈوب گئے

واشنگٹن: دنیا کی 500 امیر ترین شخصیات کے 2022 کے 6 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 14 کھرب ڈالرز ڈوب گئے، 13 جون کو ہی انہیں 206 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔ اس امر کا انکشاف بلومبرگ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ

کیا فیس بک کا نام تبدیل ہونے جارہا ہے؟

نیویارک: سننے میں آیا ہے کہ فیس بک اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، تاکہ میٹاورس کی تعمیر پر اپنی توجہ مرکوز کرسکے۔اس حوالے سے براہ راست معلومات رکھنے والے ذرائع کے مطابق فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ 28 اکتوبر کو کمپنی

سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش، زکر برگ کو 6 بلین ڈالرز کا نقصان!

واشنگٹن: سماجی ذرائع ابلاغ کی ایپلی کیشنز کی چند گھنٹوں کی بندش کے بعد فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ کی ذاتی ملکیت میں 6 بلین ڈالرز سے زیادہ کی کمی آگئی۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق چند گھنٹوں کے دوران اثاثوں میں 6 بلین ڈالرز کی کمی