سانحہ مچھ کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورہ کوئٹہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے سانحہ مچھ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر نے!-->…