ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ
کراچی: اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 9 روپے 58 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو سرکاری قیمت 170 روپے ہوگئی۔سندھ اور بلوچستان میں ایل پی جی کی قیمت 180 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے!-->…