بھارتی مظالم پر سکھ برادری کا خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا اعلان
لندن: سکھ کمیونٹی نے بھارت میں حکومتی ظلم و جبر کے خلاف بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ سکھ برادری نے خالصتان کے لیے 31 اکتوبر کو ریفرنڈم کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کی جانب!-->…