براؤزنگ launch

launch

ٹِک ٹاک کا نئے فیچر سے متعلق بڑا اعلان

بیجنگ: ٹک ٹاک صارفین کے لیے خوش خبری، مقبول ایپ ٹک ٹاک نے آج اپنے تخلیقی ٹولز کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان ٹولز کو متعارف کرانے کا مقصد ٹک ٹاک ناؤ (TikTok Now) کے ساتھ پلیٹ فارم پر حقیقی اور فوری رابطوں کا فروغ جاری رکھنا ہے۔ٹک ٹاک

اسمارٹ عینک یا سنیما

جنوبی کوریا: اگرچہ ویڈیو پروجیکٹر والی کئی عینکیں بازار میں دستیاب ہیں لیکن اب لینووو نے ٹی ون نامی ایک عینک پیش کی ہے جسے آپ ذاتی سنیما کا نام دے سکتے ہیں کیونکہ اسے پہن کر ایک وسیع اسکرین پر ایچ ڈی ویڈیو دیکھی جاسکتی ہے۔لینووو گلاس ٹی

چین کی حیرت انگیز تخلیق اسکائی ٹرین کی رونمائی

بیجنگ: چین دور جدید میں سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں سب پر بازی لے جاتا ہوا نظر آتا ہے۔ جدید میگلیو ٹرینوں کے حوالے سے بھی چین نے منفرد پہچان بنائی ہے۔ ان ٹرینوں کو پٹری پر تیزی سے چلانے کے لیے الیکٹرو میگنیٹک نظام کا استعمال کیا جاتا

گروپ ایڈمنز کے لیے واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

نیویارک: مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا، جس کے تحت ایڈمنز گروپ کے کسی بھی فرد کا میسج ڈیلیٹ کرنے کے اہل ہوں گے۔پیغام رسانی کی معروف ایپ کی طرف سے متعارف کردہ نئے فیچر کا مقصد بیٹا ورژن استعمال کرنے

واٹس ایپ میں گروپ چیٹ کے لیے چند نئے فیچرز شامل

نیویارک: واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے ہر ماہ کئی نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔اب واٹس ایپ میں گروپس چیٹ کے حوالے سے چند نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔اینڈرائیڈ اور آئی او

پاکستان نے ایئر شو میں جدید ترین طیارہ متعارف کروادیا

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایئر شو میں جدید ترین کثیرالجہتی کردار کا حامل طیارہ متعارف کروایا گیا ہے، طیارہ قراقرم ایٹ این جی پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کی تخلیق ہے۔ذرائع کے مطابق قراقرم ایٹ نیکسٹ جنریشن طیارہ، قراقرم ایٹ جیٹ

ٹرمپ فیس بک کے مقابلے میں کون سا سوشل نیٹ ورک لارہے ہیں؟

نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے مقابلے میں نیا سوشل نیٹ ورک متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ’TRUTH Social’ کے نام سے سوشل نیٹ ورک لانچ کروانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا بیٹا ورژن اگلے ماہ متعارف کروایا

کڑا یا پاور بینک؟

نیویارک: آج کے تیز رفتار دور میں ہمیں فون چارج اور ہمہ وقت فون چارجر یا پاوربینک ساتھ رکھنا پڑتا ہے، لیکن اب ہاتھ میں پہنا جانے والا ایک کڑا پاور بینک اور چارجر کا متبادل ثابت ہوسکتا ہے، جسے ’’کے نیکٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ بالخصوص سفر کے…

میرا کا اپنا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان

کراچی: پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ میرا نے کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ میرا نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی اپنا کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ ’میرا جی‘ لانچ کریں گی۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ…