براؤزنگ Lahore

Lahore

لاہور: شدید آندھی، دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

لاہور: لاہور میں آندھی کے باعث افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے باعث ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زندگی سے محروم ہوگئے ہیں۔ نشتر کالونی کی اعوان مارکیٹ میں مکان کی دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق 52 سالہ

سعد رضوی کے نکاح کی سادہ تقریب کل، ولیمہ اتوار کو ہوگا

لاہور: سعد رضوی کے نکاح کی سادہ تقریب کا انعقاد کل ہوگا جب کہ اُن کا ولیمہ اتوار کو ہوگا۔تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کا نکاح کل 3 فروری بروز

شہباز کے پاس دوآپشنز لندن یا جیل، نواز کو واپس لانے پر کام کررہے: فواد

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس لندن یا جیل جانے کے 2 ہی آپشنز ہیں۔گورنر ہاؤس لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کو لگتا ہے کہ وہ ڈوب رہے ہیں

بیٹا سیاست میں ضرور آئے گا، شادی میں گانا گاتا تو مزا خراب ہوجاتا: صفدر

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے اپنے بیٹے جنید صفدر سے متعلق پوچھے جانے والے سوال کا دلچسپ انداز میں جواب دیا۔لاہور میں کیپٹن صفدر نے صحافیوں کے سوالات کے دلچسپ جوابات دیے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جنید کی شادی

اسموگ میں اضافہ، لاہور میں ہفتے میں 3 دن اسکول بند رہیں گے

لاہور: پنجاب میں اسموگ میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے لاہور میں ہفتے میں تین دن اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔پنجاب حکومت نے لاہور کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہر ہفتے تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے، لاہور میں ہفتہ، اتوار اور پیر کو

عدالتیں آزاد، کبھی کسی کے کہنے پر کوئی فیصلہ نہیں کیا: چیف جسٹس

لاہور: پاکستان کے چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد نے اداروں کے دباؤ میں کام کرنے کے تاثر کو مسترد کردیا۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ عدالتیں آزاد نہیں اور اداروں کے

لاہور آلودہ ترین شہر، ایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک سطح پر!

لاہور: بدترین ماحولیاتی آلودگی کے نتائج تسلسل کے ساتھ سامنے آرہے ہیں، اسی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے جس کے باعث ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے جارہ

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی رہا

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد رضوی کو رہا کردیا گیا۔ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کچھ دیر بعد ٹی ایل پی مرکز چوک یتیم خانہ پہنچیں گے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق سعد رضوی کو پہلی بار اپریل 2021 میں ایک ماہ کے لیے

بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا: سی اے اے کی تصدیق

کراچی: پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے اُڑنے والا بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا۔گزشتہ روز بھارتی طیارے نے سری نگر سے شارجہ کے لیے اُڑان بھری تھی اور بھارتی نجی فضائی کمپنی کا طیارہ سری

وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو دورۂ یورپ پر بریفنگ دی۔وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ عثمان بزدار وزیراعظم کو صوبے کے انتظامی