براؤزنگ KPL

KPL

کے پی ایل، باغ اسٹالینز نے میرپور رائلز کو 15 رنز سے ہرا دیا

مظفر آباد: کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے تیسرے روز باغ اسٹالینز نے میرپور رائلز کو 15 رنز سے ہرا دیا۔ باغ اسٹالینز کے کپتان شان مسعود شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ قرار پائے۔ بارش کے باعث راولا کوٹ ہاکس اور کوٹلی لائنز کا…

وسیم اکرم نے اہلیان کراچی سے معافی کیوں مانگی؟

مظفرآباد: سوئنگ کے سلطان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے دریائے نیلم پر موجود گندگی کے ڈھیر کو دیکھ کر اہلیان کراچی سے معذرت کی ہے۔سابق اسٹار کھلاڑی اِن دنوں کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود ہیں جہاں سے

مونٹی پنیسر نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

لندن: سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر بھی بھارت کا مکروہ چہرہ سامنے لے آئے۔مونٹی پنیسر کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا کہ بی سی سی آئی نے تمام کرکٹ بورڈز کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں کھلاڑیوں کو نہ بھیجنے کا کہا ہے۔انہوں نے کہا

کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف سازشیں، بھارت آئی سی سی پہنچ گیا

نئی دہلی: بھارت پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کی کشمیر لیگ کے خلاف روتا دھوتا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پاس پہنچ گیا، پاکستان کے نجی ایونٹ کو منظور نہ کرنے کا مطالبہ کردیا، گورننگ کونسل کے پاس فل رکن ممالک کے معاملات میں مداخلت کا کوئی

کشمیر پریمیئر لیگ کیخلاف بھارتی سازش، پاکستان کی مذمت!

اسلام آباد: کشمیر پریمیئر لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت روکنے کی بھارتی کوششوں کی پاکستان نے شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کرکٹ پر بھارت کی سیاست کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،