براؤزنگ Kashmir

Kashmir

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی، پاکستانی فنکاروں کا اظہار برہمی

کراچی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی درندگی پر پاکستانی فنکاروں نے بھی برہمی کا اظہار کیا اور بھارتی فوج کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 3 سالہ ننھے بچے کے سامنے اس کے نانا کو شہید کردیا تھا۔ بچے کی اپنے

مقبوضہ کشمیر، معصوم بچے کے شہید نانا کی نماز جنازہ ادا!

سوپور: گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے شہر سوپور میں معصوم بچے کے سامنے شہید کیے گئے نانا کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ سوپور سانحے کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، قتل میں جو بھی ملوث ہے اسے سزا ملنی چاہیے، عرب

نانا کو کیسے شہید کیا؟ معصوم کشمیری بچے نے ظلم کی داستان بیان کردی

سوپور: اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے نانا کو شہید ہوتے دیکھنے والے 3 سالہ معصوم کشمیری بچے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ اپنے نانا کی شہادت کا واقعہ بتارہا ہے۔گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ معصوم بچے کے سامنے ظالم بھارتی

بچے کے سامنے نانا کا قتل: واقعے نے دل ہلادیے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا ہوگئی۔ بچے کے سامنے نانا کو قتل کرنے کے واقعے نے دل ہلادیے ہیں۔وزیر خارجہ کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا کہ اس سے بڑی بربریت کا عملی مظاہرہ نہیں کیا

بھارتی فوج کی درندگی، نواسے کے سامنے نانا شہید!

سوپور: بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی تمام حدیں عبور کرگئی۔ کم سن نواسے کی آنکھوں کے سامنے بزرگ نانا کو گاڑی سے اتار کر گولی مار کر شہید کردیا۔ضلع بارہ مولا کے شہر سوپور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں بھارتی فوج نے بزرگ کشمیری کو شہید

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید!

سری نگر: ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد کے علاقے واگھاما میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ علاقے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی جاری، مزید 3 کشمیری شہید!

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج اور پولیس نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا جس

سید علی گیلانی حریت کانفرنس کی چیئرمین شپ سے مستعفی

سری نگر: بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کُل جماعتی حریت کانفرنس کی چیئرمین شپ سے استعفٰی دے دیا۔کشمیری ذرائع ابلاغ کے مطابق تحریک حریت کے بانی اور کُل جماعتی حریت کانفرنس کے تاحیات چیئرمین سید علی گیلانی نے آڈیو پیغام میں چیئرمین شپ

25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل دینے کا اقدام پاکستان نے مسترد کردیا

اسلام آباد: 25 ہزار بھارتی شہریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈومیسائل دینے کے بھارتی حکومت کے اقدام کو پاکستان نے یکسر مسترد کردیا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں نے بھی جعلی ڈومیسائل مسترد کردیے ہیں۔ یہ

بھارتی فوج نے 8 سالہ بچے سمیت مزید 4 کشمیری شہید کردیے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں ضلع پلوامہ اور اسلام آباد میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی قابض فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں سرچ آپریشن کی آڑ