براؤزنگ Karachi rain

Karachi rain

کراچی: کل سے اب تک سب سے زیادہ بارش صدر میں ہوئی

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز ہون والی بارش کے اعداد و شمار محکمہ موسمیات نے جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز صبح 11 سے آج صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش صدر میں 217 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، اس کے بعد پی ایف مسرور بیس پر 207 ملی

کراچی میں آج شام سے موسلا دھار بارش متوقع

کراچی: آج شام سے شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے کراچی بھر میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا جو 18 جولائی تک جاری رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے

کراچی میں بادل پھر برس پڑے، موسم خوش گوار

کراچی: شہر قائد میں آج پھر بادل برس پڑے، جس سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں آج صبح بارش سے ہی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون کا سلسلہ بدستور سندھ میں داخل ہورہا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں

کراچی میں بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

کراچی: بالآخر کراچی میں بارش کے سلسلے کا آغاز ہوگیا، جس سے موسم خوش گوار، تاہم بیشترعلاقوں میں ٹریفک کی روانی پر بھی اثر پڑنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق گڈاپ میں موسلادھار بارش ہوئی، سہراب گوٹھ، گلشن معمار، پاور ہاؤس چورنگی،

کراچی میں بارش اور سردی میں اضافے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہلکی بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبر کو ملک میں داخل ہوسکتا ہے، اس نظام کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان

کراچی ، طوفانی بارش 18 زندگیاں نگل گئی

کراچی: گزشتہ روز کی بد ترین طوفانی بارش نے شہرقائد میں تباہی مچادی ، بیشتر علاقوں میں سیلابی صورت حال ہے اور مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں طوفانی بارشوں کے دوران

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی: آج بھی محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالقیوم کے مطابق کراچی میں آج کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے اور مون سون کی حالیہ لہر بدھ تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی

موسلا دھار بارش، کراچی پھر ڈوب گیا

شہر قائد میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے آج کم بارش کی پیش گوئی کی تھی، تاہم سرجانی ٹاؤن میں 170 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کراچی کے کئی علاقے زیر آب آچکے ہیں۔ گھروں میں پانی داخل ہوچکا ہے۔ تیز بارش کے ساتھ ہی

شہر قائد میں مسلسل تیسرے روز بارش، حادثات نے 11 زندگیاں نگل لیں!

کراچی: مسلسل تیسرے روز بھی شہر قائد میں وقفے وقفے سے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ اس دوران پیش آنے والے حادثات میں 11 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔شہر قائد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مسلسل تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے کہیں

کراچی میں ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ جاری، بجلی عنقا

کراچی: شہر بھر میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہوگیا ہے جو کہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کبھی تیز بادل برس رہے ہیں تو کبھی تھوڑی دیر ہلکے برسنے لگتے ہیں۔ شہر کا موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔،مختلف علاقوں میں ایک بار پھر کہیں ہلکی